Meaning of

صفحہ

safha • सफ़्हा

صفحہ; ورق

page; sheet

पृष्ठ; शीट

Arabic

ہے وہی کشتی پرانی ہے وہی دریا میرا
جس پہ تو آنے نہ پایا ہے وہی رستہ میرا

میں مری مصروفیت سے تنگ آ جاتا ہوں دوست
مجھ کو سینے سے لگا کے وقت کر ضائع میرا

اپنی وحشت کا تقاضا ڈھونڈتا ہوں در بدر
لے گیا ہے کوہکن جس روز سے تیشہ میرا

یاد کر कूचा-नवर्दी,یاد کر الفت کے دن
یاد کر باتیں میری اور یاد کر چہرہ میرا

جب ہوائیں تھک گئیں تھیں کوششیں کر دشت میں
ریت تب رقصاں ہوئی تھی چوم کر سایہ میرا

بارشوں کو موسموں کا کھیل سب کہتے ہیں پر
رو پڑے تھے موتی جان کر قصہ میرا

آنکھ وہ ہنستی رہی تو کھیل اٹھے سوکھے گلاب
آنکھ وہ رونے لگی تو رو پڑا صحرا میرا

خسروان شہر میں ہو جاؤں گا اک لمس سے
اور فقط اک دید سے بھر جائےگا کاسا میرا

میں کتابوں کے جہاں کا ایک خوش قسمت کتاب
ناو بچوں نے بنایا پھاڑ کر صفحہ میرا

اس نظر کو خواہشوں کا شوق دے میرا خیال
اس جبیں کو روشنی دیتا رہے بوسہ میرا

میں مسلسل بند کرتا ہوں مگر پھروں دم ب دم
یاد اس کی کھولتی جاتی ہے دروازہ میرا

0

Download Image

گھر کی ا
سے بار مکمل ہے وہ ہے وہ تلاشی لوں گا
تیری تصویر صفحہ عالم چلا جاؤں گا

11

Download Image

شاد و آباد رہے صفحہ ہر اک دل کا راج
ان کتابوں سے گلابوں کی مہک آتی ہے

1

Download Image

ہے وہی کشتی پرانی ہے وہی دریا میرا
جس پہ تو آنے نہ پایا ہے وہی رستہ میرا

میں مری مصروفیت سے تنگ آ جاتا ہوں دوست
مجھ کو سینے سے لگا کے وقت کر ضائع میرا

اپنی وحشت کا تقاضا ڈھونڈتا ہوں در بدر
لے گیا ہے کوہکن جس روز سے تیشہ میرا

یاد کر कूचा-नवर्दी,یاد کر الفت کے دن
یاد کر باتیں میری اور یاد کر چہرہ میرا

جب ہوائیں تھک گئیں تھیں کوششیں کر دشت میں
ریت تب رقصاں ہوئی تھی چوم کر سایہ میرا

بارشوں کو موسموں کا کھیل سب کہتے ہیں پر
رو پڑے تھے موتی جان کر قصہ میرا

آنکھ وہ ہنستی رہی تو کھیل اٹھے سوکھے گلاب
آنکھ وہ رونے لگی تو رو پڑا صحرا میرا

خسروان شہر میں ہو جاؤں گا اک لمس سے
اور فقط اک دید سے بھر جائےگا کاسا میرا

میں کتابوں کے جہاں کا ایک خوش قسمت کتاب
ناو بچوں نے بنایا پھاڑ کر صفحہ میرا

اس نظر کو خواہشوں کا شوق دے میرا خیال
اس جبیں کو روشنی دیتا رہے بوسہ میرا

میں مسلسل بند کرتا ہوں مگر پھروں دم ب دم
یاد اس کی کھولتی جاتی ہے دروازہ میرا

0

Download Image

گھر کی ا
سے بار مکمل ہے وہ ہے وہ تلاشی لوں گا
تیری تصویر صفحہ عالم چلا جاؤں گا

11

Download Image

صفحہ ایک خالی کینوس کی علامت ہے، کہانیوں کے کھلنے کے لیے ایک جگہ۔ شاعری میں، یہ نئی شروعات کی صلاحیت یا یادوں کے اندراج کی نمائندگی کرتا ہے، ہر صفحہ وقت کے گزرنے کا ثبوت ہے۔

شاعر صفحہ کا استعمال زندگی کے کھلنے کی علامت کے طور پر کرتے ہیں۔ یہ ایک نئے باب یا تاریخ کے بوجھ کی نمائندگی کر سکتا ہے، ہر ورق انسانی تجربے کا خاموش گواہ ہے۔

صفحہ ہمیں اپنی کہانیاں لکھنے کی دعوت دیتا ہے۔ یہ آگے کی لامتناہی امکانات کی یاد دلاتا ہے۔